یہ "شکر گزاری کا جادو" کی تیسری ورکشاپ تھی اور یہ جوان آج بھی یہاں موجود تھا۔وہیل چئیر پر پڑاایک انسان، جس کے جسم کی اکثر ہڈیاں بھی سیدھی نہیں تھیں ،جس کو بولنے میں انتہائی دشواری کاسامناتھا اور اس کے ساتھ کئی طرح کے طبی مسائل کابھی شکارتھا ۔میرا اس جوان سے یہ سوال تھا کہ آپ تیسری با ر اس ورکشاپ میں کیوں آئے ہیں؟وہ بولا: یہاں اس ورکشاپ میں موجود ہر ایک کے پاس سب کچھ ہے ،بس شکر نہیں ہے۔ان کے پاس فقط اس احساس کی کمی ہے کہ ان کے پاس کیا کچھ ہے!!میرے پاس ان کی طرح نعمتیں نہیں ہیں مگر ۔۔میں نے ان کو ایک پیغام دینا ہے کہ جس کے پاس کچھ بھی نہیں ہے وہ پھر بھی اپنے رب کا شکر گزار ہے۔ او ر میں۔۔ اس سادہ جواب کی وسیع گہرائیوں میں کھو گیا تھا
Monday, March 23, 2020
Qasim Ali Shah 14 hours ago

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Facebook Hacked: Recovery Steps
sorry to hear that your Facebook page has been hacked. It can be a distressing situation, but there are steps you can take to regain contro...
-
The only Facebook account hacker with 71% success rate : 'via Blog this'
-
Top Stories Business Recorder See realtime coverage Blast in rickshaw kills three in Peshawar: police Business Recorder - 35 minutes ag...
-
sorry to hear that your Facebook page has been hacked. It can be a distressing situation, but there are steps you can take to regain contro...

No comments:
Post a Comment