Friday, April 21, 2017

بیماری کا علاج بغیر دوا کے

بیماری کا علاج بغیر دوا کے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
میرے چاچا نے مجھے فون کیا میری طبیعت ٹھیک نہیں آکر مجھے مل جاؤ
میں چاچا سے ملنے گیا چاچا کو دس دن سے بخار تھا
 میں نے کہا ایک گھنٹے میں بخار اتار دوں گا میں نے ایک جگ پانی منگا کر اس میں تھوڑی سی برف ڈال کر
پانی تھوڑا سا ٹھنڈا کر کے چاچا کو کہا اس کو پندرہ منٹ میں پینا ہے
چاچا نے اسکو پی کر ختم کیا آٹھ گلاس پانی ہوا اور ایک گھنٹے بعد بخار اتر گیا
 میں گاؤں میں الیکٹریشن سے کام کرا رها تھا وه کہنے لگا دس دن ھو گۓ بخار نهیں اتر رہا اس کو میں نے سمجھایا ڈیڈھ لیٹر کی بوتل میں تھوڑا سو ٹھنڈا پانی کرکے پندره منٹ میں پی جاؤ بخار اتر جاۓ گا جسم میں پانی کی کمی سے بخار ھوتا هے
 دوسرے دن وه مجھے بڑا خوش ملا بولا کل میں پانی پینے لگا تو گھر والوںنے مجھے روکا بخار میں ٹھنڈا پانی نه پیو نمونیا ھو جاۓ گا لیکن میں نے آٹھ گلاس پانی پی لیا اور ایک گھنٹے میں ببخاراتر گیا بهت آسان علاج یے
 میں کوئ دعوا نہیں کر رہا بلکہ بخار اتارنے کا یہ اسان اور میرا آزمایا ہوا طریقہ ہے۔
مجھے پچیس سال سے کبھی بخار نہيں ہوا
 اگر کوئ پانی زیاده پینے کی عادت بنا لے تو اس کو کبھی بخار نه هوگا کبھی السر نه ھوگا کبھی کینسر نه ھوگا کبھی منه اور چهرے پر جھریاں نه پڑیں گی, کبھی بلڑ پریشر لو ہائ نہ ہوگا
،اگر کسی کا جھریاں ھوں ، السر ھو کینسر ھو،
وه پانی پینے کا استعمال زیاده کردے تو سب ٹھیک ھونا شروع ھو جاۓ گا
 ڈاکٹروں نے علامتیں بنا کر پھیلا دکھی هیں فلاں علامت هے تو فلاں بیماری فلاں علامت هے تو فلاں بیماری هے
اور لوگ علامتوں کو پکڑ کر وهم کی طاقت سے بیمار بنے پھرتے هیں
 اگر کسی کو سر درد پیٹ درد الٹیاں پیچس ہوں یا بلڈ پریشر لو یا ہائ ہو تو ایک پاؤ دہی بغیر چینی کھا لے دس منٹ میں ٹھیک ہوگا۔
مجھ میں 15 سال پیلے  شگر کی علامتیں ہوئ لیکن میں نے کبھی شگر کی دوا نہیں کھائی اور میری طبیعت ٹھیک ہے
 شگر کوئ بیماری نہیں صرف وہم ہےلقمان حکیم کے کا کہنا ہے ہر بیماری کا علاج ہے وہم کا علاج نہیں شگر کوئ بیماری نہیں اور شگر کے نام سے ڈاکٹر
 جو دوا دیتے ہیں وہ زہر کا کام کرتی ہے اور ہر قسم کی کمزوری پیدا کرتی ہے شکر کی کوئ دوا نہیں ڈاکٹر کہتے ہیں چربی بڑھ جاتی ہے جس سےہاٹ اٹیک کا خطرہ ہوتا ہے اور وہ چربی پگلانے کی دوا دیتے ہیں تاکہ ہاٹ اٹیک نہ ہو لیکن اگر کوئ دوا استعمال نہ کریں نہ کوئ پرہیز کریں اور ہلکی پھلکی ورزش کریں تو شگر کی علامت بھی ختم ہو جایگی شگر کی دوائ کھانے والے تیزی سے موت کی طرف بڑھتے ہیں یہ دوائ سلو پوايزن کا کام کرتی ہے اس سے چربی پگلتی ہے انسان تو خود چربی کا بنا ہوا ہےشگر ہر ایک کو ہوتی ہے کوئ شگر ٹیسٹ نہ کرواۓ
 ایک بزرگ کے پاس لوگ آکر کہتے ہیں شگر ہو گی ہے وہ کہتے ہیں دوائی کوئ نہیں کھانی اور پرھیز کوئ نہیں کرنا لوگ ٹھیک ہو جاتے ہیں اور بیمار وہ ہوتا ہے جو نہیں مانتا۔
اور جو نہ مانے وہ سزا کے لائق ہے
کھاتارہے دوائیاں
بیماری کی وجه کیا هے
جب پانی کم پیا جاتا هے تو نسیں تنگ هو جاتی هیں، خون گاڑھا هو جاتا هے
جس سے جسم میں گرمی پیدا هوتی هے
 اور بخار هوتا هے، السر هوتا هے جسم اور چهرے پر جھریاں پڑنے لگتی هیں جسم میں سوجن پیدا ہوتی ہے
خون کی گردش میں رکاؤٹ پیدا هوتی هے جس سے بلڈ پریشر لو اور هائ هوتا هے
خون کی گردش میں رکاؤٹ کی وجه سے مرگی، فالج، هارٹ اٹیک هوتا هے
قبض رهتی هے
خون کی گردش میں رکاؤٹ کی وجه خون کا قطره کسی جگه گردش سے رک جاتا هے اور کینسر بن جاتا هے
 یه سب اور بھی بیماریاں پانی کم پینے سے هوتی هیں اور پانی زیاده پینے کی عادت ڈال کر ان بیماریئوں کو ختم کر سکتے هیں زیادہ پانی پینے کی عادت ﮈال لیں تو کوئ بیماری نہ لگے گی
جو بیمار ہیں وہ ٹھیک ہونے لگیں گے
*************************
نوٹ. زیادہ ٹھنڑا پانی نقصان کرتا ہے زیادہ ٹھنڑے پانی سے پرہیز کریں
******************************
دل کادورہ, فالج, کومہ, مرگی, کینسر کا بغیر دوا کےمکمل علاج
******************************
 جب کوئ ہلناجلنا کم کرتا ہے زور والا کام نہیں کرتا کوئ ایکسر سائز بھی نہیں کرتا پانی بھی کم پیتا ہے یا بہت زیادہ ٹھنڑا پانی پیتا ہے تو
 اس کے اندر بادی بڑھ جاتی ہے جس سے نسیں تنگ ہوتی ہیں اور خون گاڑھا ہو کر جسم میں گردش مشکل کرتا ہے
جس سے مرگی کا دورہ ,فالج , اور دل کا دور پڑھ جاتا ہے
اس کا علاج یوں کریں
دودھ, بادی اور چکنائ کی چیزوں سے پرہیز کریں
مثلن دودھ انڑا گوبھی بیگن چاؤل چربی والا گوشت
طاقت والی چیزوں سے پرہیز کریں
جسم کو سردی سے بچائیں سر پر گرم ٹوپی پہنیں اگر اسٹیم باتھ لیں تو اچھا ہے, کومہ والی سر سےگردن تک مالش کروائیں روزانہ اور سر کو گرم رکھیں کوئ چادر لپییٹ کر گلوکوز مسلسل لگا کر رکھیں
 قہوہ کا زیادہ استعمال کریں پانی بھی نیم گرم کرکے زیادہ سے زیادہ پئیں کہ بار بار پیشاب آتا رہے پیشاب کو زیادہ دیر نہ روکیں اور ہلکی پھلکی ایکسر سائز کریں ہو سکے تو جیم جوائن کرلیں
 یہ سب بیماریاں تیزی سے ٹھیک ہونے لگے گیں

No comments:

Post a Comment

Facebook Hacked: Recovery Steps

 sorry to hear that your Facebook page has been hacked. It can be a distressing situation, but there are steps you can take to regain contro...