لیہ :باپ نے 5 بچوں سمیت زہر کھا کر خودکشی کر لی، بیوی کے طلاق لینے پر بیٹا انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہوا :بچوں کی دادی کا بیان:
'via Blog this'جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 12 سال کےدرمیان تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پچھلے سال بیوی کو بھی طلاق دے چکا تھا اور گھریلو حالات سے پریشان تھا۔طارق کا گھر میں بھائی ، بھابیوں سے جھگڑا رہتا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز اس نے اپنی چاروں بیٹیوں طیبہ ، تنزیلہ ، شانزہ اور صبا کے علاوہ چاروں بہنوں کے اکلوتے بھائی طیب کو زہر کھلایا اور اس کے بعد خود بھی زہر کھا لیا جس سے اس کی حالت خراب ہوگئی ، ڈاکٹروں نے پانچوں بچوں کو بچانے کی سرتوڑ کوشش کی لیکن اس میں کامیابی نہ ہوسکی تاہم بچوں کے باپ اعظم نے بھی بعد ازاں دوران علاج دم توڑ دیا ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Facebook Hacked: Recovery Steps
sorry to hear that your Facebook page has been hacked. It can be a distressing situation, but there are steps you can take to regain contro...
-
The only Facebook account hacker with 71% success rate : 'via Blog this'
-
How to Create Alexa Rank Widget for your Blog : 'via Blog this'
No comments:
Post a Comment