بھارتی آبی جارحیت کیخلاف ”دبنگ صحافی “ضیا شاہد کی کاوشیں رنگ لے آئیں ،9رکنی وفد بھارتی آبی کمشنر کی سر براہی میں خُود چل کر مذاکرات کرنے لاہور پہنچا
لاہور(ویب ڈیسک)نیشنل انجینئرنگ سروسز آف پاکستان (نیسپاک) میں پاک-بھارت آبی تنازع سے متعلق انڈس کمیشن کے تحت 2 روزہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا جس میں آبی منصوبوں پاکلِ دَل اور لوئرکَلنَئی پر تحفظات دوہرائے.
No comments:
Post a Comment